¡Sorpréndeme!

سورة البقرہ کی خوبصورت تلاوت | سکون قلب کے لیے

2025-01-31 4 Dailymotion


سورة البقرہ قرآن پاک کی سب سے طویل سورہ ہے جو ہمیں ہدایت، سکون اور برکت عطا کرتی ہے۔ اس مختصر ویڈیو میں اس کی منتخب آیات کی تلاوت پیش کی گئی ہے جو آپ کے دل کو سکون بخشے گی۔ دیکھیے اور روحانی سکون حاصل کیجیے۔ مزید اسلامی ویڈیوز کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں۔